(یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے جموں کشمیر میں کنٹرول لائن کے اس پار دہشت گرد وں کےٹھکانوں پر ہندوستانی فوج کی محدود کارروائی کا خیر مقدم کیا
ہے۔
مسٹر کیجریوال نے فوج کی اس مہم پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، ’’بھارت ماتا کی جے۔
اس وقت پورا ملک ہندوستانی فوج کے ساتھ ہے‘‘۔